Tuesday, July 13, 2010

فیصل آ با د اور طو فا نی با رشیں ۔۔۔۔۔ ... stormy rains in faisalabad.

کل بروز سوموار کو ہو نے والی طو فا نی با رشو ں نے فیصل آباد میں تبا ہی مچا دی ۔۔۔ لو گو ں کے گھرو ں کی چھتیںبارش سے تبا ہ
ہو گئیں ۔۔ نئے تعمیر شدہ مکا نا ت میں دڑاڑیں پڑ گئیں ہیں ۔۔ ہر طر ف پا نی ہی نظر آ رہا ہے ۔۔ یو ں لگتاہے کہ یہاں بھی ا یک
عطا ء آ باد جھیل بن گئی ہے ۔۔میر ے تجزیے کے مطا بق میپل لیف سیمنٹ وا لو ں کا سیمنٹ انتہا ئی نا قص ہے جسکی و جہ سے گھروں کی بر بادی ہو ئی ۔۔۔ لیکن ہما رے اربا ب اختیار گھو ڑ ے بیچ کر سو رہے ہیں ۔۔۔ اور تو اور وا سا والوں کا تو پتا ہی نہیں چل رہا کہ وہ کہا ں غائب ہو گئے ہیں ۔۔۔کیا صرف پا کستا نی قوم ہی خوار اور ذ لیل ہو نے کے لیے رہ گئ ہے ۔۔؟
افسو س کہ سا تھ کہنہ پڑ رہا ہے کہ ہم پا کستانی لو گ د نیا کی نکمی اور بزدل تر ین قوم بن گئے ہیں ۔۔۔ ہم کسی معا ملہ پر حکو مت کے خلا ف احتجا ج ہی نہیں کر تے ۔۔

No comments: